Business

Breaking News
recent

تحریک انصاف کےصدرجاوید ہاشمی نےقومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفی دینے کی مخالفت کر دی

تحریک انصاف کےصدرجاوید ہاشمی نےقومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفی دینے کی مخالفت کر دی


تازہ ترین۔

تحریک انصاف کےصدرجاوید ہاشمی نےقومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفی دینے کی مخالفت کر دی، انھوں نے اجلاس میں سوال کیاکہ کیا ہم مڈ ٹرم الیکشن میں اتنی نشستیں جیت سکتے ہیں؟

تحریک انصاف کےصدرجاوید ہاشمی نےکور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے معاملے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا،،،کہ ہمیں آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے تحریک چلانا ہوگی اسمبلیوں سے استعفی دینا مناسب فیصلہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق انھوں نے پارٹی قیادت سے سوال کیا کہ ہم مڈ ٹرم الیکشن میں کیا اتنی نشتیں جیت سکتے ہیں۔ جس پر پارٹی قیادت اور دیگر اراکین کا کہنا تھا کہ جب ہم دھاندلی زدہ الیکشن کو تسلیم نہیں کرتے تو پھر ہم پارلیمنٹ کو کیسے تسلیم کر سکتے ہیں۔۔۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں نے اپنی رائے دی ہے فیصلہ کرنا قیادت کا کام ہے
Muhammad Tayyab

Muhammad Tayyab

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.