تازہ ترین۔
پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نےمصالحتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار کر دیا ہے،آفتاب شیرپاؤکا کہنا ہے کہ عوامی تحریک کےسربراہ مذاکرات کےلیے تیارہیں،مطالبات حکومت تک پہنچائیں گے
طاہرالقادری سے ملاقات کےلیے حیدر عباس رضوی،اعجازالحق،آفتاب شیرپاؤ،عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے لئے لگائے گئے اسٹیج پر گئے،تاہم طاہر القادری نے ملاقات سے انکار کردیا، عوامی تحریک کی طرف سےڈاکٹر ریق عباسی،خرم نوازگنڈاپوراور شاہد لطیف نے کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی،جو ایک گھنٹہ جاری رہی،ملاقات کے بعد آفتاب شیرپاؤ نےکہا،،کہ ہم حکومت کی نہیں، اپوزیشن کی نمائندہ کمیٹی ہیں،طاہرالقادری حکومت سےمذاکرات کےلیے تیار ہے،ان کے مطالبات حکومت تک پہنچائیں گے،انہوں نے کہاکہ یہ مذاکرات کا پہلا دور تھا،عوامی تحریک کے مطالبات میں گرفتار کارکنوں کی رہائی اور ایف آئی آر درج کرنا شامل ہے.

No comments:
Post a Comment