تازہ ترین۔
ملتان میں مسلم لیگ ن لائرز فورم کےزیراہتمام وکلا نے پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
ملتان ہائی کورٹ بار کے احاطہ میں وکلاء نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،،، جس کی قیادت مسلم لیگ ن ملتان کےصدر محمد بلال بٹ اورلائرز فورم کے صدر اظہراقبال نے کی،،، اس موقع پرمقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارہ کروڑ عوام نےعمران خان کے سول نافرمانی کےاعلان کو مسترد کردیا ہے، سول نافرمانی کا اعلان کرکے عمران خان نے آئین سے غداری کی ہے،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہرالقادری غیرملکی ایجنڈے کےتحت پاکستان میں افراتفری پھیلا کر عراق اورشام جیسی صورتحال پیدا کرنےکی سازش کررہےہیں،،لیکن پاکستان کے غیور عوام ملک دشمنوں کے اس ایجنڈے کو ناکام بنا دیں گے ، اس موقع پر شرکا نےعمران خان اور طاہر القادری کےخلاف شدید نعرےبازی بھی کی

No comments:
Post a Comment