تازہ ترین۔
عالمی شہرت کے حامل سکواش لیجنڈ ہاشم خان کےانتقال پر وزیراعلی پنجاب،، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین،پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے
ہاشم خان کی وفات پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت اہم سیاسی رہنماؤں نے اپنے افسوس کا اظہار کیا ہے،،،، ادھرپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے سکواش لیجنڈ ہاشم خان کی پاکستان اور پاک فضائیہ کے لئے شاندار خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا،،،،،، ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ ہاشم خان کی طویل علالت کے دوران ان کی خیریت دریافت کرتے رہے،،،،،،ترجمان کے مطابق طاہر رفیق بٹ نے کہا کہ سکواش لیجنڈ ہاشم خان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں کیا جا سکے گا.

No comments:
Post a Comment