Business

Breaking News
recent

الطاف حسین نے عمران خان اور طاہرالقادری سے ریڈ زون میں داخل ہونے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل



تازہ ترین۔

الطاف حسین نے عمران خان اور طاہرالقادری سے ریڈ زون میں داخل ہونے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات کو مذاکرات اور افہام وتفہیم سےحل کرنے کی کوشش کی جائے.

اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ سیاست میں اختلافات معمول کا حصہ ہیں،،،لیکن ملکی سلامتی اور عوام کی فلاح تمام تر اختلافات سے بالاتر ہے،،،عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ ریڈزون میں داخل ہونے کے فیصلے پر نظرثانی کریں،،،اور کوئی بھی ایسا اقدام نہ کریں،،،جس سے تصادم اور خونریزی کی صورتحال جنم لے،،،انہوں نے کہا،،،کہ اس وقت ملک جن داخلی وخارجی بحرانوں سے گزر رہا ہے،،،اس کا تمام فریقین کو بخوبی اندازہ ہے،،،لہٰذا ان سے اپیل ہے کہ وہ وقت ضائع کئے بغیر مذاکرات کا عمل شروع کر دیں اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کریں

Muhammad Tayyab

Muhammad Tayyab

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.